بھنگی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا کیڑا جو گنے کی پور میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس کو برباد کر دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کیڑا جو گنے کی پور میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس کو برباد کر دیتا ہے۔